X
Showing posts with label Tomato. Show all posts
Showing posts with label Tomato. Show all posts

Monday, 21 November 2016

Homemade Tomato Sauce Recipe In Urdu

Homemade Tomato Sauce Recipe In Urdu


ٹماٹو سوس گھر پر با آسانی بنانے کی ترکیب 

: اجزہ 

(ماٹر -چار عدد (بڑے سرخ 
چقندر -ایک چھوٹا سا سلائس 

ترکیب 

ٹماٹر دھو کر دو دو سلائس کرلیں -آدھا کپ پانی پین میں ڈالیں جب پانی ابل جائے تو ٹماٹر ڈال دیں اور چقندر بھی ڈال دیں -بہتر ہے کے کوکر میں 
گلالیں تا کی چقندر بھی گل جائے -اب نکال کر ٹھودا ٹھنڈا کرلیں -اب بلینڈر میں ڈال کر پیس لیں اور چھان کر فرج میں رکھ لیں -قدرتی سرخ رنگ کا ٹماٹو پیسٹ تیار ہے 
تین -چار دن استمال کر سکتے ہیں اگر ضرورت اس سے زیادہ ہے تو فریزر میں رکھیں -