Want to try making something new and delicious? Try out this tempting Tikka Boti Recipe that comprise of various traditional ingredients like ginger garlic, red chili, cumin, salt, turmeric powder, black pepper, yogurt, lemon juice, fresh coriander, onions etc.
Ingredients:
• Ginger garlic paste 2 tsp
• Red chilli powder 1 tsp
• Turmeric powder ½ tsp
• Cumin seeds powder ¼ tsp
• Black pepper powder to taste
• Salt to taste
• Oil as required
• Yogurt 2/3 cup (whisked)
• Lemon juice 4 tbsp
• Fresh coriander 1 tbsp (chopped)
• For garnishing:
• Mixed salad leaves
• Lemon wedges
• Onion
• Fresh coriander
Method:
*In a bowl mix the chicken, turmeric powder, red chilli powder, cumin seeds powder along with the salt, black pepper and ginger garlic paste together along with 1 tbsp oil.
*Stir in the chopped fresh coriander.
*Leave to marinate for 2 hours.
*Bake in a preheated oven for 15 mins or grill on the stove in a well greased grill pan until chicken is tender and charred from the edges.
*Serve hot over salad leaves along with onions, lemon wedges and sprinkle fresh coriander.
مزیدار تکا بوٹی اب آسانی سے بنایں اور مزے سے کھا یں
:اجزا
گوشت صاف کرکے آدھا کلو
نمک حسب زائیقہ
ادرک لہسن پسا ھوا ایک ٹیبل اسپون
تلی ھوئی پیاز آدھا کپ
کٹی ھوئی لال مرچ ایک ٹیبل اسپون
پسا ھوا گرم مصالہ ایک ٹی اسپون
بیسن دو ٹیبل اسپون
پپیتہ کچا پسا ھوا ایک ٹیبل اسپون
دھی آدھا کپ
گھی یا تیل دو ٹیبل اسپون
ترکیب۔
گوشت گائے یا بکرے کے گوشت کا لیں اگر چکن کی بنانا ھے تو پپیتہ کی مقدار آدھی کر دیں
ایک سائیز کی درمیانی بوٹی کاٹ لیں دھو کر خشک کرلیں
بیسن کو خشک توے پر خوشبو آنے تک بھون کر رکھ لیں
ایک پیالے میں نمک ادرک لہسن گرم مصالہ پیاز پپیتہ لال مرچ یعنی تمام اجزا ملاکر اس میں گھی یا تیل بھی مکس کرلیں اور بوٹیوں کو اس میں ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں اور انھیں چار گھنٹے کے لیئے فریج میں رکھ دیں
چکن کی بوٹیاں ایک گھنٹہ رکھیں
اب بوٹیاں نکال کر اس میں بھنا ھوا بیسن اور دھی پھینٹ کر ڈال دیں مکس کرلیں
:بنانے کے طریقے
بوٹیوں کو سیخوں پر تھوڑا فاصلہ رکھ کر لگالیں
پہلا تو طریقہ روایتی ھے کہ آپ کوئلے سلگائیں اور اس پر ان سیخوں کو سینک لیں
دوسرا طریقہ یہ ھے کہ اوون کو 180c پر بیس منٹ پہلے پری ھیٹ کرلیں اور سیخوں کو اس میں رکھ لیں اوون میں رکھ کر بیس منٹ بعد پلٹ کر گھماکر رکھ دیں
ایک برش بازار میں ملتا ھے جسے آئیلنگ بیکنگ برش کہتے ھیں نہ ملے تو عام ھئر کلر لگانے والا نیا برش خرید لیں اور چاھے کوئلے پر چاھے اوون میں جب بھی بوٹیاں پلٹیں ھلکا ھلکا گھی ان پر لگاتے جائیں تیل بھی لگاسکتے ھیں
اچھی طرح سرخ ھونے پر سیخوں سے چمٹے کی مدد سے پلیٹ میں نکال لیں
لیموں پیاز کے لچھے اور چٹنی کے ساتھ پیش کریں
No comments:
Post a Comment