X

Monday, 28 November 2016

Delicious Homemade White Sauce Recipe In English And Urdu

Delicious Homemade White Sauce Recipe In English And Urdu


This basic recipe is so versatile, and can be dressed-up or dressed-down for any occasion.

Ingredients:-

25g/1oz butter
25g/1oz plain flour
600ml/1 pint milk
salt and white pepper

Method:-

*Melt the butter in a saucepan.
*Stir in the flour and cook for 1-2 minutes.
*Take the pan off the heat and gradually stir in the milk to get a smooth sauce. Return to the heat and, *stirring all the time, bring to the boil.

*Simmer gently for 8-10 minutes and season with salt and white pepper.


وائٹ ساس ریسیپی 
اجزہ :

مکھن -چھ کھانے کے چمچ 
دودھ -ایک کپ 
انڈو  کی سفیدی -چار عدد 
کالی مرچ -ضرورت کے مطابق 
آٹا -آٹھ کھانے کا چمچ 
کریم -چھ کھانے کا چمچ 
نمک -ایک کھانے کا چمچ 
چکن قیمہ - آٹھ کھانے کا چمچ
یخنی -بارہ کھانے کا چمچ

ترکیب :

دودھ مکھن کو آگ پر پگھلا لیں اور آٹے کے ساتھ آمیزہ بنایں 
جیسا کے آپ وائٹ ساس بنانے کیلیے کرتے ہیں پھر اس
میں آہستہ آہستہ یخنی اور دودھ ملا یں اور ہلاتے رہیں -
جب یہ یکجان ہوجاۓ تو چکن اور اچھی طرح پھٹی ہوئی انڈو کی سفیدی ،نمک ،اور 
کالی مرچیں اس میں ملا دیں اور ہلاتے جایں -آخر میں ڈبے اور بھاپ سے محفوظ کیا 
ہوا دودھ شامل کردیں -وائٹ ساس نرم تر ہو جائے تو مکمل تیار ہے -

نوٹ :
یہ ساس سبزیوں کے ساتھ استمال ہوتی ہے -یہ دیر تک ابالے ہوئے چکن اور 
سمندری غذاؤں  کے ساتھ بھی استمعال کی جاسکتی ہے -اسے تازہ حالت میں استمال 
کرنا بہتر ہے -زیادہ دن پڑی رہنے سے اسکا ذائقہ بدل جاتا ہے -ایسی صورت میں 
اسے استمعال نہ کریں -


No comments:

Post a Comment